بچوں کی دنیا

پولی بیگ کے خلاف بچوں کی نظم

ٹک بک ٹک بک تا تا تھیا، پولی بیگ کو نا، نا بھیا

ٹک بک ٹک بک تا تا تھیا، پولی بیگ کو نا، نا بھیا

لیکن کیوں؟

پولی بیگ جو کھائیگی تو گائے مر جائے گی

ممی دودھ ہمارے گھر میں کہاں سے پھر لائے گی

گلیوں میں پانی ہوگا جب گٹر بند ہو جائیں گے

ہم چھوٹے چھوٹے بچے کیسے اسکول کو جائیں گے

اور کیا ہوگا؟

کھیتوں کے ننھے پودے بھی سانس نہیں لے پائیں گے

سبزی مہنگی ہو جائے گی پھل تھوڑے سے آئیں گے

سارے بچے مل کر

ہم چھوٹے بچوں کی مانو تھیلا لے کر جاو

یا بازار سے کاغز کے تھیلے میں سودا لاو

بھیا پولی بیگ نہیں کاغز کا تھیلا دینا

اپنی دھرتی صاف رکھیں گے مل کر ۔ بولو۔ ہے نا۔۔۔

راغب آختر

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s