Annual of Urdu Studies

اینول آف اردو اسٹڈیز

http://urdustudies.com

اینول آف اردو اسٹڈیز کتابی شکل میں ایک معیاری سالنامہ ہے جسکی شروعات 1981 ءمیں سی۔ایم نعیم نے کی، جو اس وقت شکاگو یونیورسٹی میں پروفیسر تھے ۔ یہ سالنامہ 1990 ءتک تسلسل کے ساتھ شائع ہوتا رہا۔ لیکن ۰۹۹۱ ءکے بعد اس کی اشاعت بند ہو گئی۔ پھر اس سالنامے کو وسکانسن یونیورسٹی کے پروفیسر محمد عمر میمن نے 1993 ء میں دوبارہ شرو ع کیا جو اب تک بخیر و خوبی شائع ہو رہا ہے۔ یہ تو تھی سالنامے کی بات ۔ لیکن ویب سائٹ کی تاریخ اس سے جدا ہے کیونکہ 1981ءمیں ویب سائٹ کا تصور بھی نہیں تھا۔ یہ ویب سائٹ 2001 (www.urdustudies.com) ءمیں شروع ہوئی۔ اور نہ صرف یہ کہ اس نے ہر نئے شمارے کو پابندی سے ویب سائٹ پر شائع کیا بلکہ 1981 ءتک کے پچھلے تمام شماروں کو بھی اس کے آرکائیو (Archive) میں شامل کیا۔ ویب سائٹ کی موجودہ شکل مکمل طور پرپروفیسر عمر میمن صاحب کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے

annual

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s