Jadeed Adab (Magazine)

جدید ادب

http://jadeedadab.com

انٹرنیٹ پر شائع ہونے والے رسائل و جرائد میں جدید ادب ایک نمایاں حیثیت کا حامل جریدہ ہے۔ اس رسالے کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ مطالعہ 1978ءمیں پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر خانپور لے جاتا ہے جہاں سے یہ رسالہ پہلی بار شائع ہوا ۔ دوسری بار یہ رسالہ 1999 ءمیں جرمنی سے شائع ہوا لیکن دو شماروں کے بعد اس کی اشاعت بند ہو گئی۔ موجودہ دور اس رسالے کی اشاعت کا تیسرا دور ہے جس کی شروعات 2003 ءمیں ہوئی۔ یہ رسالہ ابھی بھی جرمنی سے ہی شائع ہوتا ہے اس کے علاوہ اس کے تمام شمارے پابندی کے ساتھ انٹرنیٹ پر بھی شائع کئی جاتے ہیں۔ یہ رسالہ شش ماہی ہے اس لئے اب تک اس کے دس شمارے سائبر قارئیں کے لئے اس ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

jadeed-adab

One thought on “Jadeed Adab (Magazine)

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s