http://rekhta.org

Rekhta, Urdu Lauguage, Literature, Website, Ghazal, Nazms
Rekhta, Urdu Lauguage, Literature, Website, Ghazal, Nazms

Rekhta, Urdu Lauguage, Literature, Website, Ghazal, Nazms

ریختہ ڈوٹ او آر جی (http://rekhta.org) اردو زبان و ادب کے حوالے سے کی گئی ایک منفرد کوشش ہے جس نے بہت ہی کم وقت میں سائبر اسپیس پر ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ یہ کام حکومتی اداروں کا تھا کہ وہ اردو زبان و ادب کی نشانیوں کو محفوظ کریں اور ان کی ویڈیوں اور آڈیو کو لوگوں تک پہنچائیں تاہم حکومتی اداروں کی نا اہلی اور بے حسی سے ہم سب واقف ہیں اور اس پر مزید ماتم کرنا اپنے ہی آنسوؤں کا ضیاع ہوگا۔ ویسے تو اس حوالے سے چھوٹی موٹی کئی کوششیں ہوئیں ہیں لیکن ریختہ نے اس حوالے سے بے حد منظم کوشش کی ہے جس کی وجہ سے ہم اسے اردو زبان و ادب کی سب سے بڑی آڈیو ۔ویڈیو لائبریری قرار دے سکتے ہیں۔

ریختہ نے نہ صرف یہ کہ اردو کے معاصر شعرا کے کلام کی آڈیو ۔ویڈیو ریکارڈنگ کی ہے بلکہ اردو کی نادر کتابوں کی ڈیجیٹائزیشن کا بھی کام کیا ہے جس سے یہ ویب سائٹ مزید اہمیت کی حامل ہو جاتی ہے۔ اس ویب سائٹ پر مواد اردو، رومن اور ناگری رسم الخط میں پوسٹ کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے قارئین کا دائرہ کافی وسیع ہو جاتا ہے۔ اردو زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کو اس ویب سائٹ کو ضرور دیکھنا چاہیے ۔ مجھے امید ہے کہ قارئین مایوس نہیں ہونگے اور ریختہ کی کوششوں پذیرائی کریں گے۔

Rekhta.org is a unique effort for the promotion of Urdu Language and Literature. Due to its unique idea, the website has gained tremendous popularity among the Urdu loving people in a very short span of time. Infact, the work which is bein done by Rekhta, had to be done by government organisations but like other departments, these organisations have failed to deliver here too. Rekhta is not the only organisation came with this idea but there are several organisations that have put their effort but no doubt Rekhta has done this job in a much organised manner as well as at very large scale. Now we can say that Rekhta is biggest Audio-Visual library of Urdu language and literature. This website has also digitized rare books of Urdu and published on its website. All the literary contents on this website are in three scripts which are Urdu, Roman and Nagri, which makes its audience much larger than any other Urdu site. I think all Urdu loving people should visit this site and appreciate their tremendous effort for Urdu. Just visit the website and feel the sweetness of one of the sweetest languages on earth.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s